آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تلاش
اپنی مطلوبہ شے کیسے تلاش کریں
خلاصہ
حاصل کردہ معلومات پر ایک نظر
|
خلاصہ
- ویکیپیڈیا پر مختلف اقسام کے صفحات ہیں جو نام فضا کہلاتے ہیں۔ ان میں سے بیشتر نام فضا کے صفحات کسی سابقہ سے شروع ہوتے ہیں مثلاً زمرہ:۔
- بیشتر صفحات کے ساتھ تبادلہ خیال صفحے بھی منسلک ہوتے ہیں جن پر اسی صفحہ سے متعلق گفتگو کی جا سکتی ہے۔
- اسکرین کے بالکل اوپر بائیں جانب موجود خانہ تلاش کی مدد سے آپ ویکیپیڈیا میں اپنی مطلوبہ شے تلاش کر سکتے ہیں۔
- رجوع مکرر آپ کو ایک صفحہ سے دوسرے صفحہ پر پہنچاتے ہیں۔
مزید تفصیلی معلومات
|