مغرب عربی اتحاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مغرب عربی اتحاد
  • اتحاد المغرب العربي
  • Union du Maghreb arabe
  • Arab Maghreb Union
Flag of مغرب عربی اتحاد اتحاد المغرب العربي Union du Maghreb arabe Arab Maghreb Union
Emblem of the Arab Maghreb Union
پرچم Emblem
Map of the Arab Maghreb Union
سیکرٹریٹ نشست Flag of مراکش رباط
سب سے بڑا شہر Flag of مراکش دار البیضاء [1]
سرکاری زبانیں
نام آبادی مغربی
رکن ممالک
رہنما
• سیکرٹری جنرل
حبیب بین یحیی
رقبہ
• کل
6,041,261 کلومیٹر2 (2,332,544 مربع میل) (ساتواں)
آبادی
• 2010 تخمینہ
92,517,056 (تیرہواں)
• کثافت
14.71/کلو میٹر2 (38.1/مربع میل) (دو سو ساتواں)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2010 تخمینہ
• کل
$607.631 بلین (چوبیسواں)
• فی کس
$6,835.46 (سوواں)
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2010 تخمینہ
• کل
$375.932 بلین (چھبیسواں)
• فی کس
$4,229.00 (ستانواں)
کرنسی

مغرب عربی اتحاد (عربی: اتحاد المغرب العربي؛ انگریزی: Arab Maghreb Union؛ فرانسیسی: Union du Maghreb arabe) شمالی افریقہ کے علاقہ المغرب کے عرب ممالک کے درمیان ایک اقتصادی اور مستقبل کے سیاسی اتحاد کے لیے مقصد کے لیے ایک تجارتی معاہدہ ہے۔ اس کے اراکین ممالک الجزائر، لیبیا، موریتانیہ، مراکش اور تونس ہیں۔ [2] موجودہ وقت میں مراکش اور الجزائر کے درمیان گہرے سیاسی اور اقتصادی اختلافات، اور مغربی صحارا کے مسئلے کی وجہ سے اتحاد غیر فعال اور منجمد ہے۔

اراکین[ترمیم]

ملک رقبہ (کلومیٹر²) آبادی
(ملین، 2011)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)
(امریکی ڈالر، فی کس)
خام ملکی پیداوار (معمولی)
(بلین امریکی ڈالر)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2011)[3]
Flag of Algeria.svg الجزائر 2,381,741 37.1 7,200 183.4 0.698 (متوسط)[4]
Flag of Libya.svg لیبیا 1,759,540 6.7 14,100 177.9 0.760 (اعلی)
Flag of Albania.svg البانیا 1,025,520 3.4 2,200 4 0.453 (ادنی)
Flag of Morocco.svg مراکش 710 850 32.3 5,100 103.8 0.582 (متوسط)
Flag of Tunisia.svg تونس 163,610 10.7 9,500 48.9 0.698 (اعلی)
مغرب عربی اتحاد 6,041,261 88.5 7000 516

دیگر تنظیموں کے ساتھ تعلقات[ترمیم]

عرب لیگاو آئی سی رکن ممالک کا پارلیمانی اتحادتنظیم تعاون اسلامیمغرب عربی اتحاداغادیر معاہدہعرب اقتصادی اتحاد کونسلمجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالکمغربی افریقی اقتصادی و مالیاتی اتحاداقتصادی تعاون تنظیمترکی کونسللپتاکو-گوورما اتھارٹیلپتاکو-گوورما اتھارٹیاقتصادی تعاون تنظیمالبانیہملائشیاافغانستانلیبیاالجزائرتونسمراکشلبنانمصرصومالیہآذربائیجانبحرینبنگلہ دیشبیننبرونائیبرکینا فاسوکیمرونچاڈاتحاد القمریجبوتیگیمبیاجمہوریہ گنیگنی بساؤگیاناانڈونیشیاایرانعراقکوت داوواغاردنقازقستانکویتکرغیزستانمالدیپمالیموریتانیہموزمبیقنائجرنائجیریاسلطنت عمانپاکستانقطرسوڈانفلسطینسرینامشامتاجکستانٹوگوترکیترکمانستانیوگنڈامتحدہ عرب اماراتازبکستانيمنسینیگالگیبونسیرالیونمغرب عربی اتحاداغادیر معاہدہسعودی عرب
تنظیم تعاون اسلامی کے اندر مختلف کثیر القومی تنظیموں کے درمیان تعلقات۔ ایک کلک پزیر اویلر تصویر مبت


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Population and Urbanization UN Habitat. Retrieved 13 September 2014.
  2. Francesco Tamburini, L’Union du Maghreb Arabe, ovvero l’utopia di una organizzazione regionale africana, en "Africa", N. 3, 2008, p. 405-428
  3. Human Development Reports
  4. "2012 stats"۔ اخذ کردہ بتاریخ July 19, 2012۔