ملائیشیا سہ ملکی سیریز 2023ء
Appearance
ملائیشیا سہ ملکی سیریز 2023ء | |||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | 19–24 ستمبر 2023ء | ||||||||||||||||||||||||||||
مقام | ملائیشیا | ||||||||||||||||||||||||||||
نتیجہ | پاپوا نیو گنی سیریز جیت لی | ||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||
ملائیشیا سہ ملکی سیریز 2023ء ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ سیریز تھی جو ستمبر 2023ء میں ملائیشیا میں ہوئی تھی۔ [1] حصہ لینے والی ٹیمیں میزبان ملائیشیا کے ساتھ ہانگ کانگ اور پاپوا نیو گنی تھیں۔ [2] سیریز کا مقام کلانگ میں بائوماس اوول تھا۔ [3]
دستے
[ترمیم]ہانگ کانگ[4] | ملائیشیا[5] | پاپوا نیو گنی[6] |
---|---|---|
|
|
پوائنٹس ٹیبل
[ترمیم]پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | پاپوا نیو گنی | 4 | 4 | 0 | 0 | 8 | 1.464 |
2 | ملائیشیا | 4 | 2 | 2 | 0 | 4 | 0.834 |
3 | ہانگ کانگ | 4 | 0 | 4 | 0 | 0 | −1.974 |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[7]
مقابلے
[ترمیم]ب
|
||
- ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- اکبر خان اور شیوماتھر (ہانگ کانگ) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
ٹونی یورا 62 (33)
کونور سمتھ 1/15 (1.4 اوورز) |
- ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
ب
|
||
- ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- نیاز علی، محمد خان اور محمد وحید (ہانگ کانگ) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- مائیکل چارلی (پاپوانیوگنی) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- پاپوانیوگنی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Malaysia Cricket to host Men's/Women's T20 International series in September 2023"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2023
- ↑ "🏏 Get ready to witness the cricketing extravaganza of the season!"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2023
- ↑ "Match Fixture for the Kumul Petroleum Barrabundis at the MALAYSIA T20 MENS TRI-NATION CUP 2023"۔ Cricket PNG۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2023
- ↑ "Hong Kong, China Men's Cricket Squad for 19th Asian Games Hangzhou announced!"۔ Cricket Hong Kong, China۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2023
- ↑ "MALAYSIA"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2023 – Facebook سے
- ↑ "Kumul Petroleum Barramundis Squad for the"۔ Cricket PNG۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2023 – Facebook سے
- ↑ "Malaysia Tri-Nation T20I Series 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2023