مندرجات کا رخ کریں

ملکہ فریدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فریدہ
Farida
ملکہ فریدہ
مصر کی ملکہ
مدت20 جنوری 1938 – 17 نومبر 1948
پیدائش5 ستمبر 1921(1921-09-05)
اسکندریہ, سلطنت مصر
وفات16 اکتوبر 1988ء(1988-10-16) (67 سال)
معادی, قاہرہ, مصر
شریک حیاتشاہ فاروق اول (شادی. 1938; طلاق. 1948)
نسلشہزادی فریال فاروق
شہزادی فوزیہ فاروق
شہزادی فادیہ فاروق
نام
صفیناز ذو الفقار
گھرانہآل محمد علی
(شادی سے)
والدیوسف ذو الفقار پاشا
والدہزینب سعید
مذہباسلام
پیشہنقاش

ملکہ فریدہ (Farida of Egypt) پیدائشی نام (پیدائشی نام: صفیناز ذو الفقار) شاہ فاروق اول کی پہلی بیوی تھی۔ وہ تقریبا گیارہ سال تک مصر کی ملکہ تھی۔

شادی اور اولاد

[ترمیم]

فریدہ اور شاہ فاروق کی ملاقات 1937ء میں لندن میں ایک شاہی سفر کے دوران ہوئی۔ اس نے قاہرہ، مصر میں قباء محل میں 20 جنوری 1938 کو شاہ فاروق سے شادی کی۔[1] ان کی تین بیٹیاں شہزادی فریال فاروق،شہزادی فوزیہ فاروق اور شہزادی فادیہ فاروق ہیں۔ تیسری بیٹی کی پیدائش کے بعد کوئی نرینہ وارث نہ ہونے کی وجہ سے شاہ فاروق نے 19 نومبر 1948 کو اسے طلاق دے دی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Queen Farida hides beauty with veil"۔ The Pittsburgh Press۔ Cairo۔ UPI۔ 21 جنوری 1938۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-06