ملک غلام عباس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ملک غلام عباس
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش صدی 20  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 2018 (116–117 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر

ملک غلام عباس کھاکھی ایک پاکستانی سیاست دان جو 2018ء عام انتخابات میں پنجاب صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے مگر عہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی وفات پا گئے۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

وہ پاکستان عام انتخابات، 2002ء میں پنجاب صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر حلقہ پی پی-205 (ملتان-12) سے کھڑے ہوئے۔ انہوں نے 13,302 ووٹ حاصل کیے اور رانا قاسم نون سے ہار گئے۔[1]

پھر وہ پاکستان عام انتخابات 2008ء میں پنجاب صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر حلقہ پی پی-205 (ملتان-12) سے دوبارہ کھڑے ہوئے۔ انہوں نے 29,523 ووٹ حاصل کیے اور مہدی عباس خان سے ہار گئے۔[2]

وہ پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر حلقہ پی پی-205 (ملتان-12) سے دوبارہ کھڑے ہوئے۔ انہوں نے 33,127 ووٹ حاصل کیے اور مہدی عباس خان سے دوبارہ ہار گئے۔[3]

اس کے بعد وہ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں پنجاب صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ پی پی-222 (ملتان-12) سے کھڑے ہوئے اور جیت گئے۔[4]

وفات[ترمیم]

15 اگست 2018ء کو وہ حلف اٹھانے سے پہلے اسلام آباد میں چل بسے۔[5][6] ذرائع کے مطابق اپنی وفات سے چار دن قبل انہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2002 election result"۔ ECP۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018۔
  2. "2013 election result"۔ ECP۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018۔
  3. "2013 election result"۔ ECP۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018۔
  4. "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (انگریزی زبان میں)۔ دی نیوز۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018۔
  5. اب تک نیوز (15 اگست 2018)۔ "PTI's Newly Elected MPA Passes Away - Abb Takk News"۔ اب تک نیوز۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018۔
  6. "PTI MPA elect from Multan passes away"۔ DAWN.COM۔ 15 اگست 2018۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018۔
  7. "PTI MPA-elect Ghulam Abbas dies of cardiac arrest"۔ Associated Press Of Pakistan۔ 15 اگست 2018۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018۔