مملکت ناگپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریاست ناگپور
नागपुर
Nagpur State
نوابی ریاست

1818–11 دسمبر 1853ء

Flag of ناگپور

پرچم

تاریخ
 -  برطانیہ کے زیر نگین 1818
 -  جنگ آزادی ہند 1857ء 11 دسمبر 1853ء
آج کا حصہ مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، اڑیسہ (بھارت)
Princely States of India - Nagpur

مملکت ناگپور (Kingdom of Nagpur) اٹھارویں صدی کے اوائل میں دیوگڑھ کے گونڈ حکمرانوں کی طرف سے قائم کی جانے والی ایک ریاست تھی۔ اٹھارویں صدی کے وسط میں اس پرمراٹھوں کا قبضہ ہو گیا۔ اس کا دار الحکومت ناگپور شہر تھا۔

انیسویں صدی میں اس کا تصادم سلطنت برطانیہ سے ہوا جو ہندوستان میں قدم جما چکی تھی۔ 1818ء میں یہ سلطنت برطانیہ کے تحت ایک نوابی ریاست بن گئی۔ 1853ء میں اسے برطانوی ہند میں شامل کر کے ناگپور صوبہ بنا دیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  • Hunter, William Wilson, Sir, et al. (1908). Imperial Gazetteer of India, Volume 17. 1908-1931; Clarendon Press, Oxford.