مندرہ چکوال روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مندرہ – چکوال روڈ
چکوال روڈ
Route information
Maintained by محکمہ شاہرات پنجاب
Length63 کلومیٹر (39 میل)
Major junctions
From جی ٹی روڈ قومی شاہراہ 5 مندرہ
Toتحصیل چوک ، چکوال
Location
Countryپاکستان
Townsساہنگ، جاتلی، سید کسراں ، ڈھڈیال
Highway system

مندرہ چکوال روڈ (انگریزی: Mandra-Chakwal Road) جو مقامی طور پر چکوال روڈ کے نام سے مشہور ہے، محکمہ شاہرات پنجاب کے زیر انتظام سڑک ہے جو جی ٹی روڈ مندرہ کو چکوال سے براستہ ساہنگ، جاتلی، سید کسراں اور ڈھڈیال سے ملاتی ہے۔ یہ سڑک تحصیل گوجر خان اور ضلع چکوال کو آپس میں ملاتی ہے۔

تاریخ[ترمیم]

6 ستمبر 2012ء کو وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے مندرہ چکوال روڈ کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ ٹھیکا نیشنل لاجسٹک سیل (NLC) کو دیا گیا۔ 2019ء میں یہ منصوبہ مکمل ہو چکا ہے۔

دیگر معلومات[ترمیم]

  • سڑک کی طوالت: 63 کلومیٹر
  • 2 رویہ
  • سپیڈ :بڑی گاڑیوں کے لیے کم سے کم 80 کلومیٹر/فی گھنٹہ اور زیادہ سے زیادہ 100 کلومیٹر/فی گھنٹہ اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے 120 کلومیٹر/فی گھنٹہ۔

حوالہ جات[ترمیم]

[1]