موشاو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وادی یزرعیل میں ایک موشاو

موشاو (انگریزی: Moshav; عبرانی: מוֹשָׁב‎‎، جمع מוֹשָׁבִים موشاوِم، لفظی معنی آبادی، گاؤں) اسرائیلی قصبہ یا آبادی کی ایک قسم ہے جو خاص طور پر زرعی علاقہ ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]