مندرجات کا رخ کریں

موش (چوہا)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موش (چوہا)
Rats
زمانی حد: Early Pleistocene – Recent
The common Brown Rat (Rattus norvegicus)
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
قوم:
جماعت:
فصیلہ:
بالائی خاندان:
خاندان:
ذیلی خاندان:
جنس:
Rattus

نوع

50 انواع

ہم نام

Stenomys Thomas, 1910

موش یا چوہا کا لفظ اردو دائرۃ المعارف پر بڑے جنگلی چوہے کے لیے استعمال کیا گیا ہے؛ اس بڑی جسامت کے چوہے کو انگریزی میں (rat) اور فارسی میں موش صحرائی کہا جاتا ہے جبکہ عربی میں اسے جرذ کہتے ہیں؛ اس کا فارسی نام ہی اردو میں بھی مستعمل ہے[1] اور چونکہ اردو میں عام طور پر لفظ چوہا ہی استعمال کیا جاتا ہے نا کہ موش یا موسا (چوہے کا ایک اور اردو متبادل) اس وجہ سے سائنسی مضامین کی اصطلاحات کو مختصر کرنے کی خاطر اردو دائرۃ المعارف پر rat کے لیے لغاتی اردو نام یعنی موش صحرائی کو مختصر کر کے موش اختیار کیا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ادارہ تحقیقات اردو کی لغت پر موش کا اندراج"