تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب! اردو ویکی پیڈیا اپنے سب سے فعال اور چوکس ترمیم کار سے کچھ دنوں سے محروم تھا۔ آپ آگئے تو یہ کمی پوری ہو گئی۔ اللہ سے آپ کی صحت اور درازی عمر کی دعا ہے۔ امید کہ آپ کی رہ نمائی ہمیشہ شامل حال رہے گی۔ آپ کا ہمشہ دعاگو، مزمل۔

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب والا آداب! یونیورسٹی کے عللاقائی مرکز کے ڈائرکٹر بننے کے بعد اردو ویکی سے تو دور ہوا ہی تھا لیکن یہ دوری اس وقت اور زیادہ ہوگئی جب خیال کیا کہ جشن ہند جنوبی ہند 2018 کا اہتمام (کیرل میں) کیا جائے۔ آپ اور شعیب بھائی اس واٹس اپ کا حصہ ہیں ہی۔خیر اب کوشش رہے گی کہ کچھ کیا جائے۔

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

فی الوقت تو میں واٹس ایپ گروپ کا حصہ نہیں ہوں۔ تاہم کوئی خاص اطلاع ہو تو مجھے الگ سے روانہ فرما سکتے ہیں۔ شکریہ!

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ڈائرکٹر بننے کی مبارکباد

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ جناب! یہ ستم چھ مہنے پہلے ٹوٹ چکا تھا۔ کام تو ہو رہا ہے لیکن دوسری نوعیت کا۔

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ویکی مینیاکا اعلان نامہ ابھی ابھی دیکھا۔پتہ نہیں چلا اردو کی نمائندگی کون کون احباب کر رہے ہیں۔

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس بار میں اسکالرشپ کی درخواست تو نہیں دے رہا ہوں۔ اب نمائندگی کا فریضہ دیگر احباب کے ذمے ہے۔

"دوبارہ آمد پر آپ کا دلی خیر مقدم ہے" کا جواب دیں