میاں خاندان، باغبانپورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

میاں خاندان باغبانپورہ، لاہور کا اعزازی و مشہور خاندان ہے۔

تاریخ[ترمیم]

میاں خاندان آرائیں قوم سے تعلق رکھتے ہیں جو خطۂ پنجاب میں آباد ہے۔ میاں خاندان زراعت اور صنعت کے اعتبار سے شہرت رکھتا ہے۔ میاں خاندان باغبانپورہ اور شالامار باغ، لاہور کے درمیانی علاقہ میں آباد ہے۔ یہ خطہ مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے خریدا تھا اور بعد ازاں شالامار باغ کی تولیت باغبانپورہ کے میاں خاندان کی تحویل میں آئی۔ 1962ء میں یہ علاقہ جنرل ایوب خان کے مارشل لا کے نفاذ کے بعد یہ خطہ میاں خاندان کے ہاتھوں سے نکل گیا۔ اِس خاندان کے بیشتر افراد باغبانپورہ کے قبرستان میں مدفون ہیں۔

میاں خاندان کی مشہور شخصیات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]