میاں کلے،دیر زیریں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ پاکستان کے ضلع لوئر دیر کی ایک یونین کونسل ہے۔ یہ ایک قدیم گاؤں سمجھا جاتا ہے اور یہاں کے مکانات کا طرز موہنجوداڑو سے ملتا جلتا ہے۔ اور اس یونین کونسل میں چار مختلف قومیں رہتی ہیں جس 1قوم شیخان 2قوم میاں خیل 6خاظوظی)جومختلف گاؤں میں رہ رہیے قوم شیخان ٹاکورہ میں گاوں لوے کلے 2بدلزو برکلے سنڈل ڈنڈ چارباغ شگو سروخاورو چلگزے بنجار خوڑونو انگوڑے بنجار سپوکمر جو قابل ذکر ہیں 1 میآں کلے یہ لویر دیر کاسب بڑا اور انجمن گاوں جس کی ابادی یونین کونسل کے دوسری گاوں زیادہ اور قدر مختلف ہیں اس میں بہت قومی اور یونین کونسل کے مشہور شخصیات ریہتے ہیں جوقابل ذکر 1 ڈاکٹر قاضی عزیزالحق جس کا تلعق قاضی برادری سے اور عوامی نشل پارٹی کامقامی رکن بھی ہیں ہیاں ایک قابل لڈی ڈاکٹر عالیہ وھاب جو جندول میڈیکل سنڑ میں خدمات سر انجام دییتی ہیں۔ یہآں کے لوگ بیشتر طور پر اور پیشے کہ لیحاظ سے تجارت پیشہ ہیں یہاں پف بہیت خوبصورت اور دلکش ماسجد بھی بنایی گیں ہیں جو جدید دور کے عکاسی کرریہں ہیں

2ٹاکورہ شیخان جس کی مرکز لوے کلے یعنی لرکلے ہیں اس گاوں میں پانی کے کثر ذخایر اور معدنیات کے وافر مقدار موجود ہیں اس گاوں خوبصورتی اس کی پہاڑی سلسلہ اور بیہتے ندیاں اور گودر ابشار اور کڑکٹ دلکش گراونڈ اور شنگس کہ مشہور پہاڑہیں جو اس کی خوبصورتی کو 4چاند لگاتی ہیں یہاں بھی مشہور شخصیت کا مسکن ہیں جوآس گاوں پہچان ہیں ملک اکبر شیخ ملک محمد زرین شیخ عرف ٹھکدار 3 حاجی معشوق 4 ملک نعمت چوکیدار اور 130سالہ حضرت شاہ کاکا

3 بدلزو جو پہاڑ کے دامن واقع ایک خوبصورت گاوں جس کی ابادی 120 گھرانوں پرمشتمیل ہیں اس گاوں میں چار قومی ریہتھے ہیں 1 ٹوپی کور جس کی سربراہ حاجی فراموش حاجی فیروزخان حاجی حاتم حاجی شاہجھان ہیں اس گاوں کہ مشہور شخصیت شماد عرف شمشاتے سید عرف موچڑہیں

4 شاں جوکور یعنی بر کلے۔ اس گاوں میں بزنس مین رہیتے ہیں حاکمخا ن نوشیر امیر حاجی امان خان حاجی اور تاج محمد آینڈکمپنی سلم جو کرکٹ کے انقاد میں پیش پیش ہیں

سنڈل جو مکمل زمندار اور خوش اخلاق۔ بندوں پرمشتمل گاوں جس لوگ اکثر کہتھی باڑی کرتے نظر اتے ہیں

5

چارباغ یہ گاوں پہاڑ کہ دامن اور ایک چھوٹی پر قایم ہیں اور اس کا کاروبار جانوروں کے بزنس ہیں جو اس گاوں کی باسیوں روزگار پراہم کصرتاہیں اور جانور پال رکہتاہیں

6 شگو یہ گاوں باجوڑایجنسی کیساتھ بارڈر رکتھا ہیں جو اکثر ٹاکورہ۔ کہ امن وامان تشویش کا باعث بن تھاہیں یہ پوراگاوں کہتی باڑی اور مزدوری کہ شوقین اور لگن سے کام کرنے والے قوم ہیں اکثر افغانستان سے گوسی۔ اور چمڑے کہ کاروبار سے وابسہ ہیں اس خاص وجہ باجوڑ اور آفغانستان قربت ہیں پہاڑ کے اخر چھوٹی پر ایک قلعہ جس میں حمیم خان ریہایش پزیر ہیں تمرگرہ یعنی توریبا 30 کیلومیٹر سے نظر اتھاہیں اور دوسر ی سایڈ پر ملک فیض عالی خان ملک کا قلعہ ہیں جو لویر دیر کا اور یونن کونسل میاں کلے کا اخری گھر اور ارامگاہ ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]