میخائیل مشاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میخائیل مشاقہ
Mikhail Mishaqa US Vice Consul in 1859.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1800[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1888 (87–88 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
دمشق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ،  موسیقی کا نظریہ ساز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

میخائیل مُشاقہ (پیدائش 20 مارچ 1800ء، رشمیا‎‎ - وفات 19 جولائی 1888ء، دمشق) جو ڈاکٹر مشاقہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عربی زبان کا ایک یونانی النسل مورخ تھا۔ جسے جدید عثمانی شام کا پہلا مورخ اور عربی موسیقی میں چوبیسویں کُن سر کا خالق گردانا جاتا ہے۔مشاقہ جبل لبنان کے علاقے میں فخرالدین دوم کے زمانہ امارت کے دوران ایک کیتھولک خاندان میں پیدا ہوا اور دیر القمر میں پلا بڑھا اور اپنے ایک چچا کے توسط سے نوجوانی میں نجوم اور موسیقی کی کتب سے آشنا ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب بنام: Mīḫāʾīl Mušāqa — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/78660 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017