میخائیل کارولاریوس
ظاہری ہیئت
| میخائیل اول کارولاریوس | |
|---|---|
| اتحادی بطریق برائے قسطنطنیہ | |
میخائیل اول کارولاریوس | |
| کَليسیائی دائرَہ اختِيار | قسطنطنیہ کی بطریقی |
| مقرر | 1043 |
| ختم | 21 جنوری 1059 |
| پیشرو | الکسیس قسطنطنی |
| جانشین | قسطنطین لیکوداس |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائشی نام | میخائیل کارولاریوس |
| پیدائش | تقریباً 1000 قسطنطنیہ، بازنطینی سلطنت |
| وفات | 21 جنوری 1059 قسطنطنیہ، بازنطینی سلطنت |
| قومیت | بازنطینی |
| فرقہ | مشرقی راسخ الاعتقادی |
| رہائش | قسطنطنیہ |
میخائیل کارولاریوس ایک مسیحی عالم اور قسطنطنیہ کے بطریق تھے انہی کے عہد میں مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، کاتھولک کلیسیا سے جدا ہوا۔