میریم مکیبا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میریم مکیبا
Miriam Makeba10.JPG
 
،  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Zenzile Miriam Makeba ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 4 مارچ 1932[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جوہانسبرگ[8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 نومبر 2008 (76 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of South Africa.svg جنوبی افریقا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ،  اداکارہ اور ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پولر موسیقی انعام (2002)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جنوبی افریقا کی ممتاز گلوکارہ۔ محترمہ مکیباچار مارچ 1932 میں جوہانسبرگ میں پیدا ہوئی تھیں اور نسلی امتیاز کے خلاف جدو جہد میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔

موسیقی میں ان کے کرئیر کا آغاز 1950 کی دہائی میں ہوا۔ مکیبا نے جیز اور جنوبی افریقہ کے روایتی نغموں کے امتزاج سے موسیقی کو ایک نیا روپ دیا۔

مکیبا عالمی توجہ کا مرکز اس وقت بنیں جب انہوں نے 1959 میں منہٹن برادرز گروپ کے ساتھ امریکا کا دورہ کیا۔

اس کے فوراً بعد انہیں جلاوطنی اختیار کرنی پڑی کیونکہ نسلی امتیاز کے خلاف بننے والی ایک دستاویزی فلم میں آنے پران کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا اور نیسلن منڈیلا کی رہائی تک وہ وطن واپس نہیں آئیں۔

مکیبا گریمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی سیاہ فام افریقی خاتون ہیں اور افریقی موسیقی کی پہلی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ہیں۔ جنوبی افریقہ کے موسیقار ہیو ماسیکیلا سے طلاق کے بعد انہوں نے امریکی ہیومن رائٹس کارکن سٹاکلی کارمیچل سے شادی کی۔

امریکا میں جلاوطنی کے دوران انہوں نے اپنے مشہور گانےگائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’آپ اپنے ارد گرد کے ماحول کے بارے میں ہی نغمے گاتے ہیں اور ہمارے ارد گرد صرف امتیاز، مسائل اور تکالیف رہی ہیں‘۔ اور ایسے میں ہماری موسیقی پر اس کا اثر لازمی ہے۔ نومبر 2008 میں ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118830783  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12113767r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cz7wgk — بنام: Miriam Makeba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/88154 — بنام: Miriam Makeba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=31293589 — بنام: Miriam Makeba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. بنام: Miriam Makeba — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/6390839d6768440d872eb5e407bd7dc8 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: Miriam Makeba — FemBio ID: http://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=18353 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118830783  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12113767r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ