میری گرے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میری گرے
معلومات شخصیت
پیدائش 16 جون 1941ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہووگھٹن-لی-سپرینج   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک ماحولیاتی نسوانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میری سیسلیا گرے (1941ء) ایک رومن کیتھولک اور ماحول دوست نسائیت پسند ہیں، ان کا بنیادی میدان دینیات ہے۔ [2] [3] [4]

انھوں نے دس سال تک ایکو تھیولوجی (Ecotheology) جریدے کی تدوین کی [5] [6] ۔ میری گرے اس وقت سینٹ میری یونیورسٹی ، ٹویکن ہم(Twickenham) میں پروفیسر ریسرچ فیلو ہیں۔ وہ اس سے پہلے یونیورسٹی آف ویلز ، لیمپیٹر میں پروفیسر رہ چکی ہیں۔ ساؤتھیمپٹن یونیورسٹی ، لا سینٹ یونین اور نیدرلینڈ کی انجمن کیتھولک یونیورسٹی میں نسائیت اور عصری الہیات بھی پڑھاتی رہیں ہیں۔ [5] [6]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

میری گرے 16 جون 1941 کو ہوٹن لی اسپرنگ ، کاؤنٹی ڈرہم میں پیدا ہوئیں۔ اس نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے بیچلر آف آرٹس اور ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری مکمل کی، ، مذہبی علوم میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری ، مقدس الہیات میں بیچلر اور بیلجیم میں لووین یونیورسٹی آف کیتھولک سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ [4] [7]

وہ سارم کالج ، سیلسبری [7] [8] کی اعزازی ساتھی رہیں اور 1989 سے 1991 تک یورپی سوسائٹی آف ویمن آف تھیولوجیکل ریسرچ کی صدر تھیں۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. BnF catalogue général — اخذ شدہ بتاریخ: 26 مارچ 2017 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ
  2. "Book Launch with Professor Mary Grey"۔ Sarum College۔ 6 March 2015۔ 09 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2017 
  3. "Professor Mary Grey"۔ Gresham College۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2017 
  4. ^ ا ب پ "Professor Mary Grey"۔ York St John University۔ 6 May 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2017 [مردہ ربط]
  5. ^ ا ب Mary Cecilia Grey۔ "CURRICULUM VITAE of Mary Grey, dean of studies"۔ Catherine of Siena Virtual College۔ 15 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. ^ ا ب cf. "Honorary Research Fellows"۔ 01 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2017 
  7. ^ ا ب "Women Priests Patrons"۔ Rickmansworth, UK: Wijngaards Institute for Catholic Research۔ 04 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2017 
  8. Sebastian Snook (3 February 2015)۔ "Book Launch with Professor Mary Grey"۔ 22 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2017