میر علی ہروی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میر علی ہروی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1476[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہرات  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1544 (67–68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Safavid Flag.svg سلطنت صفویہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ سلطان علی مشہدی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فن کار،  خطاط  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میر علی ہروی کی خطاطی

میر علی سادات حسینی ہروی (فارسی: میر علی سادات حسینی هروی‎; انگریزی: Mir Ali Haravi) جنہیں عام طور پر میر علی ہروی یا میرجان کے ناموں سے جانا جاتا ہے سولہویں صدی کے ایک ماہر نستعلیق خطاط اور کاتب شاہی تھے۔ انہیں کئی مرتبہ میرعلی تبریزی جو چودہویں صدی کے خطاط اور خط نستعلیق کے بانی تھے، بھی سمجھا جاتا ہے لیکن دراصل یہ دو الگ شخصیات ہیں۔

زندگی[ترمیم]

میر علی ہروی کی زندگی کافی ہنگامہ خیز گزری۔ ان کس تعلق ہرات کے سادات حسینی خاندان سے تھا۔ مشہد میں طویل قیام کی وجہ سے انہیں مشہدی بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے اہل خانہ 1506ء میں مشہد سے اپنے آبائی علاقہ ہرات میں واپس آ گئے۔ ان کی زندگی کا آخری عرصہ بخارا میں گزرا جہاں انہوں نے 1544ء میں وفات پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]