میٹھا سوڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میٹھا سوڈا
SodiumBicarbonate.png
Ball and stick model of a sodium cation
Ball and stick model of a bicarbonate anion
Sample of sodium bicarbonate
نام
IUPAC name
Sodium hydrogen carbonate
دیگر نام
Baking soda, bicarb (laboratory slang), bicarbonate of soda, nahcolite
شناختساز
کاس عدد

[144-55-8]

پبکیم 516892
اینیکس عدد

205-633-8

DrugBank DB01390
KEGG C12603
MeSH Sodium+bicarbonate
ChEBI 32139
ریٹکس عدد

VZ0950000

اسمائلس
شناختساز
Beilstein Reference 4153970
ChemSpider ID 8609
خـواص
سالماتی_صیغہ

NaHCO
3

مولرکمیت

84.0066 g mol−1

ظہور White crystals
خوشبو Odorless
کثافت
حل پذیری

پانی میں

حل پذیری

0.02 wt% acetone, 2.13 wt% methanol @22 °C.[4] insoluble in ایتھنول

log P −0.82
ترشیت (pKa)
  • 10.329[5]
  • 6.351 (carbonic acid)[5]
Refractive index (nD) nα = 1.377 nβ = 1.501 nγ = 1.583
Structure
Crystal structure Monoclinic
حر کیمیاء
تشکیل کی
معیاری سخانہ تبدیلی
ΔfHo298

−950.8 kJ/mol[6]

معیاری مولر
اعتلاج
So298

101.7 J/mol K[6]

87.6 J/mol K[6]
Pharmacology
ATC code B05CB04
Intravenous, oral
خـطرات
صدر مخاطرات

Causes serious eye irritation

NFPA 704
NFPA 704.svg
0
0
1
 
نقطۂ شرار

Incombustible

مہلک50

4220 mg/kg (rat, oral)[7]

وابستہ مرکبات
Other anions دھوبی سوڈا
Other cations
Except where noted otherwise, data is given for materials in their standard state (at 25 °C (77 °F), 100 kPa)
 YesY ویری فائی (کیا ہےYesY/N؟)
خانہ معلومات حوالہ جات

میٹھا سوڈا سوڈیئم بائی کاربونیٹ کو کہتے ہیں جس کا فارمولا NaHCO3 ہوتا ہے۔ اسے کھانے کا سوڈا یا بیکنگ پاوڈر بھی کہتے ہیں۔ جب آٹے یا میدے میں میٹھا سوڈا ملا کر پکاتے ہیں تو اس میں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج ہوتی ہے جو لاکھوں چھوٹے چھوٹے بلبلوں کی شکل میں ہوتی ہے۔ اس کی وجہ سے آٹا یا میدہ پھول جاتا ہے۔ یہ نان، ڈبل روٹی اور کیک وغیرہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔

بطور دوا[ترمیم]

چند دہائی پیشتر میٹھے سوڈے کو معدے کی تیزابیت ختم کرنے کے لیے بڑی کثرت سے استعمال کیا جاتا تھا (مثلاً ENO)۔ لیکن اس میں ایک خامی یہ ہوتی تھی کہ اس کی وجہ سے پیشاب کی تیزابیت بھی ختم ہو جاتی تھی۔ اگر میٹھے سوڈے کے ساتھ دودھ کا بھی استعمال کیا جائے تو پیشاب میں تیزابیت نہ ہونے کی وجہ سے گردے اور مثانے میں پتھری بننے کے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں جسے milk alkali syndrome کہتے ہیں۔ omeprazole کی ایجاد کے بعد میٹھے سوڈے کا بطور ضدِ تیزابیت استعمال تقریباً ختم ہو گیا ہے۔
میٹھا سوڈا انجکشن کے لیے بھی دستیاب ہوتا ہے اور سوڈا بائی کارب کہلاتا ہے۔ یہ انجکشن مریض کو اُس وقت لگائے جاتے ہیں جب خون کی تیزابیت بڑھ چکی ہو جیسے شدید اسہال یا کارڈیئک ارسٹ (cardiac arrest) کے بعد۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • Haynes, p. 4.90
  • ^ ا ب پ Haynes, p. 5.194
  • ^ ا ب پ "Sodium Bicarbonate" (پی‌ڈی‌ایف)۔ United Nations Environment Programme۔ مورخہ 2011-05-16 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔
  • Ellingboe، J. L.; Runnels، J. H. (1966). "Solubilities of Sodium Carbonate and Sodium Bicarbonate in Acetone-Water and Methanol-Water Mixtures". J. Chem. Eng. Data 11 (3): 323–324. doi:10.1021/je60030a009. 
  • ^ ا ب Haynes, p. 7.23
  • ^ ا ب پ Haynes, p. 5.19
  • Chambers, Michael۔ "ChemIDplus – 144-55-8 – UIIMBOGNXHQVGW-UHFFFAOYSA-M – Sodium bicarbonate [USP:JAN] – Similar structures search, synonyms, formulas, resource links, and other chemical information"۔ chem.sis.nlm.nih.gov۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔