نازیہ اقبال
ظاہری ہیئت
| نازیہ اقبال | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | اپریل1984ء (41 سال) خیبر پختونخوا، پاکستان |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | پشتو گلوکارہ |
| دور فعالیت | 2000ء – تا حال |
| درستی - ترمیم | |
نازیہ اقبال (پشتو: نازيه اقبال) پاکستان کی ایک پشتو گلوکارہ ہے۔ اس کی شادی اس کے افغانستان کے ایک ساتھی جو پشتو پرفورمر ہے، کے ساتھ ہوئی۔
ابتدائی سال اور نجی زندگی
[ترمیم]نازیہ پشتون نسل سے ہے۔ اس کے چاہنے والے زیادہ تر پاکستان اور افغانستان کے ہیں، ساتھ ہی وہ غیر ملکی پشتونوں میں بھی بہت مشہور ہے۔ اور یہ زیادہ تر قطر دبئی اور مسقط میں بھی بہت زیادہ شو کرتے ہیں نازیہ کئی زبانوں میں گاتی ہے، جس میں پشتو، اردو، پنجابی، دری اور انگریزی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس نے ایک ساتھی پرفورمر جاوید فضا کے ساتھ شادی کی اور اس کے ہمراہ مینا بٹان لوئر دیر میں رہنے لگی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Nazia Iqbal Height, Weight, Age, Husband, Biography, Facts & More – StarsUnfolded". StarsUnfolded (بزبان برطانوی انگریزی). 4 Oct 2017. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-01-07.
زمرہ جات:
- 1984ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی پاکستانی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کی گلوکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان میں پیدا ہونے والی شخصیات بلحاظ شہر
- پاکستانی گلوکارائیں
- پشتو زبان کے گلوکار
- پشتون خواتین
- پشتون شخصیات
- ضلع سوات کی شخصیات
- متحدہ عرب امارات میں پاکستانی تارکین وطن
- مملکت متحدہ میں پاکستانی تارکین وطن
- ویکی منصوبہ پاکستان کے مضامین
- اکیسویں صدی کے پاکستانی گلوکار
- پاکستانی گائیک کے نامکمل مضامین