نذیر احمد لوائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نذیر احمد لوائی
تفصیل=

رکن پارلیمان

راجیہ سبھا جموں و کشمیر

آغاز منصب
16 فروری 2015
معلومات شخصیت
پیدائش 5 نومبر 1963 (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 3
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نذیر احمد لوائی (انگریزی: Nazir Ahmad Laway) (ولادت: نومبر 5، 1963ء) بھارت کے جموں و کشمیر سے راجیہ سبھا کے رکن ہیں۔ وہ سابق سیاست دان غلام محمد لوائی کے فرزند ہیں۔ وہ دراصل سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے چچا وکیل حبیب اللہ لوائی سابق وزیر اعظم بھارت اندرا گاندھی کے بے حد قریبی اور کشمیر کے بڑے سیاست دانوں میں سے تھے۔ نذیر احمد خود ایک بڑے سیاست دان ہیں اور پی ڈی پی کے رکن ہیں۔ 2008ء اور 2014ء کے انتخابات میں وہ بہت کم فرق سے ہار گئے۔ وہ پی ڈی پی کی صدر نشین محبوبہ مفتی کے بھی بہت قریبی مانے جاتے ہیں۔[1][بہتر ماخذ درکار]

راجیہ سبھا[ترمیم]

انہوں نے ریاست جموں و کشمیر سے جے کے پی ڈی پی کے ٹکٹ پر 2015ء میں راجیہ سبھا کا انتخاب جیتا اور منتخب ہوئے۔ وہ نئی دہلی میں چوٹی کے سیاست دانوں کے ساتھ رکھنے کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔[2] اگست 2019ء میں وہ اس وقت اخباروں کی سرخیاں بنے جب حکومت کے جموں و کشمیر آئین ہند کی دفعہ 370 ہٹائے جانے پر راجیہ سبھا میں آئین ہند کو پھاڑ ڈالا۔[3] انہوں نے کہا کہ؛

میں نے صرف ایک کتاب پھاڑی ہے جبکہ بی جے پی نے پورا دستور ہی پھاڑ ڈالا ہے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nazir Ahmad Laway". Facebook.com. اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2015. 
  2. "PDP leader Nazir Ahmad Laway wins seat in J&K Rajya Sabha election". NewsWala.com. اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2015. 
  3. https://timesofindia.indiatimes.com/videos/news/pdp-leaders-nazir-ahmad-laway-and-mir-mohammad-fayaz-tore-a-copy-of-constitution/videoshow/70532570.cms
  4. https://www.msn.com/en-in/news/newsindia/pdp-mp-nazir-ahmed-laway-what-we-have-torn-is-just-a-book-bjp-has-torn-the-constitution/ar-AAFnHiC