نذیر عباسی
Appearance
نذیر عباسی | |
---|---|
(اردو میں: نذیر عباسی) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 جولائی 1940ء ٹنڈو الہ یار |
وفات | 9 اگست 1980ء (40 سال) کراچی |
مدفن | کراچی |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | کیمونسٹ پارٹی آف پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سندھ |
تعلیمی اسناد | بی ایس سی |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
نذیر عباسی ( 10 اپریل 1953ء – 9 اگست 1980ء) سندھ پاکستان میں پیدا ہونے والے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے رہنما تھے۔ جس کو جنرل محمد ضیاء الحق کے دور حکومت میں سخت تشدد کے ذریعے شہید کیا گیا تھا۔[1][2]
حالات زندگی
[ترمیم]نذیر عباسی 10 اپریل 1953 میں سندھ کے شہر ٹنڈو الہ یار میں جان محمد عباسی کے گھر میں پیدا ہوئے جو عریضی نویس تھے۔[3] سوشلسٹ سیاست کی ابتداطالب علمی کے زمانے سے کی اور جان افشانی سے کام کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے رکن اور پھر رہنما بنے۔ نذیر عباسی جام ساقی کا قریبی ساتھی رہا۔[4]
وفات
[ترمیم]نذیر عباسی کو 30 جولائی 1980 کو گرفتار کیا گیا اور 9 اگست 1980 کو تشدد کے ذریعے ہلاک کیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "In memoriam: Nazir Abbasi"۔ DAWN.COM۔ 9 اگست، 2010
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ سہیل سانگی (9 اگست، 2013)۔ "نذیرعباسی اور کمیونسٹ تحریک"۔ Dawn News Television
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "Tareekh e Pakistan - Death of Nazir Abbasi (نذیر عباسی کی شہادت) | Online History Of Pakistan"۔ www.tareekhepakistan.com۔ 2018-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-13
- ↑ "جام ساقی کی داستان (دوسرا اور آخری حصہ)"۔ 8 جولائی، 2017
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت)