نریندر مینن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نریندر مینن
ذاتی معلومات
مکمل نامنریندر نارائن مینن
پیدائش7 جنوری 1946ء (عمر 77 سال)
اندور، مدھیہ پردیش، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
تعلقاتنتن مینن (بیٹا)
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر4 (1993–1998)
ماخذ: Cricinfo، 26 جون 2020

نریندر نارائن مینن (پیدائش: 7 جنوری 1946ء اندور، مدھیہ پردیش) ایک سابق ہندوستانی فرسٹ کلاس کرکٹر ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر ہیں۔ انہوں نے رانجی ٹرافی میں مدھیہ پردیش کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ انہوں نے 1993-98 کے دوران بین الاقوامی امپائر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے کل 4 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں امپائرنگ کی۔ [1] ان کے بیٹے نتن مینن بھی بین الاقوامی امپائر ہیں۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Narendra Menon". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014. 
  2. "Nitin Menon in Elite panel of umpires for 2020-21". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2020.