نظام تحریر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:14، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
دنیا بھر کے اکثریتی خطاتوں کے ساتھ ساتھ اقلیتی خطاطے
الفبی لاطینی کیریلیاور لاطینی یونانی جیوجیائی آرمنی نشانیتی اور لوگوگرافی ہنزی (L) کانا (2S)+کانجی(L) ہنگول(Featural-alphabetic S)+limited ہنجا(L)
ابجد عربیاور لاطینی عبرانی ابوگیدا N, S ہندائی ْحبشی تھانہ کنڈا محصوات

نظام تحریر یا نظام کتابت (انگریزی: writing system) ،لکھنے کے انداز کو خطاط (خی-طا-ت) بھی کہا جاتا ہے۔ ہر زبان کو لکھنے کے لیے کسی نہ کسی شکل کے حروف بنائے جاتے ہیں جو اس زبان پہ صحیح طرح نصب ہوتے ہو۔ نظام کتابت الفاظ کا مجموعہ ہے جن میں بہت سے اشکال ہوتی ہیں اور وہ ایک آواز رکھتے ہیں۔

اردو نظام کتابت کی تاریخ

اردو زبان بھی جب ابتدائی میں وجود میں آئے تو لوگ اردو کو مختلف نظامہائے کتابت میں لکھا کرتے تھے جن میں دیونگری (देवनगरी) ،بنگالی (বাংলা)، فارسی،کھیتی وغیرہ خطاط شامل ہیں لیکن مغل سلطنت نے اردو کو توسیع شدہ عربی ابجد میں منتقل کیا اور مغل سلطنت کے تمام دور میں یہ ہندوستانی زبان (اردو-ہندی) اسی عربی نظام کتابت میں لکھی جاتی تھی۔