نونیت کور
نونیت کور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 جنوری 1986ء (38 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
جماعت | آزاد سیاست دان بھارتیہ جنتا پارٹی (مارچ 2024–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
نونیت کور (پیدائش: 3 جنوری 1986ء) ایک ہندوستانی فلم اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں۔ وہ ممبئی میں پیدا ہوئی اور وہیں بڑھی ہیں۔ جبکہ، ان کے والدین پنجابی نژاد ہیں۔ ان کے والد فوج میں افسرتھے۔[2]
کیرئیر
[ترمیم]12 ویں پاس ہونے کے بعد نونیت نے پڑھائی چھوڑ ایک ماڈل کے طور پر کام کرنا شروع کر دیا۔ اس دوران انھوں نے چھ میوزک البم میں کام کیا، کور نے کنڑ فلم '''درشن'''سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا۔ اس کے علاوہ انھوں نے تیلگو فلم سينو، وسنتھی اور لکشمی (2004) میں بھی اداکاری کی۔ 2005 میں تیلگو فلم چیتنا (2005)، جگ پتھی، گُڈ بائے اور 2008 میں بھوما میں بھی انھوں نے بطور اداکار ہ کام کیا، جیمنی ٹی وی کے ریلٹی شو ہُمّا-ہُمّا میں بھی انھوں نے بطور مدمقابل حصہ لیا۔ نونیت نے ملیالم فلم لو ان سنگاپور کے علاوہ پنجابی فلم لڑ گئے چونچ میں بھی اداکاری کی۔
فلمیں
[ترمیم]سال | فلم | کردار | زبان | تبصرہ |
---|---|---|---|---|
2004ء | درشن | ۔ | کنٹر | ۔ |
2004ء | سینو وسنتھی لکشمی | لکشمی | تیلگو | ۔ |
2004ء | ستھرورو | ۔ | تیلگو | ۔ |
2005ء | چیتنا | آستھا | ہندی | ۔ |
2005ء | جگ پتھی | ۔ | تیلگو | ۔ |
2005ء | کرشنا وینی گُڈ بوائے | ۔ | تیلگو | ۔ |
2006ء | روم میٹ | پلوی | تیلگو | ۔ |
2007ء | مہاردھی | ۔ | تیلگو | ۔ |
2007ء | یمادوں گا | رمبھا | تیلگو | ۔ |
2007ء | بنگارو کوندا | الیکھیا | تیلگو | ۔ |
2008ء | بھوما | ۔ | تیلگو | ۔ |
2008ء | جبیلامما | جبیلامما | تیلگو | ۔ |
2008ء | ٹیرر | ۔ | تیلگو | ۔ |
2008ء | آراسنگم | آرتی | تامل | ۔ |
2008ء | لو ان سنگاپور | ڈیانا پریرا | ملیالم | ۔ |
2009ء | فلیش نیوز | نکشاترا | تیلگو | ۔ |
2009ء | ایڈکونڈلوڈ ونیکٹ ر امن اندرو بگوندالی | ۔ | تیلگو | ۔ |
2010ء | لڑ گیا پینچا | لولی | پنجابی | ۔ |
2010ء | نرنائیم | ۔ | تیلگو | ۔ |
2010ء | کال چکرم | ۔ | تیلگو | ۔ |
2010ء | امباسمودھرم امبانی | نندھنی | تیلگو | ۔ |
2010ء | چھیواں دریا | ریت | پنجابی | ۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Members : Lok Sabha — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2021
- ↑ http://www.bhaskar.com/article/MH-actress-navneet-kaur-got-married-with-maharashtra-mla-4157693-PHO.html?
- 1986ء کی پیدائشیں
- 3 جنوری کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی اداکار سیاست دان
- بھارتی سکھ
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- پنجابی شخصیات
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- سترہویں لوک سبھا کے ارکان
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ممبئی کی اداکارائیں
- ممبئی کے سیاست دان
- مہاراشٹر کی خواتین سیاست دان
- مہاراشٹر کے سیاست دان
- دلت سیاست دان
- لوک سبھا کی خواتین ارکان
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- پنجابی سنیما کی اداکارائیں
- بھارت میں آزاد سیاستدان
- پنجابی سیاست دان
- بھارتی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- بھارت کے قیدی اور زیر حراست افراد