نونیت کور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نونیت کور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 جنوری 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان
بھارتیہ جنتا پارٹی (مارچ 2024–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نونیت کور (پیدائش: 3 جنوری 1986ء)  ایک ہندوستانی فلم اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں۔  وہ ممبئی میں پیدا ہوئی اور وہیں بڑھی ہیں۔ جبکہ، ان کے والدین پنجابی نژاد ہیں۔ ان کے والد فوج میں افسرتھے۔[2]

کیرئیر[ترمیم]

12 ویں پاس ہونے کے بعد نونیت نے پڑھائی چھوڑ ایک ماڈل کے طور پر کام کرنا شروع کر دیا۔ اس دوران انھوں نے چھ میوزک البم میں کام کیا، کور نے کنڑ فلم '''درشن'''سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا۔ اس کے علاوہ انھوں نے تیلگو فلم سينو، وسنتھی اور لکشمی (2004) میں بھی اداکاری کی۔ 2005 میں تیلگو فلم چیتنا (2005)، جگ پتھی، گُڈ بائے اور 2008 میں بھوما میں بھی انھوں نے بطور اداکار ہ کام کیا، جیمنی ٹی وی کے ریلٹی شو ہُمّا-ہُمّا میں بھی انھوں نے بطور مدمقابل حصہ لیا۔ نونیت نے ملیالم فلم لو ان سنگاپور کے علاوہ پنجابی فلم لڑ گئے چونچ میں بھی اداکاری کی۔ 

فلمیں[ترمیم]

سال فلم کردار زبان تبصرہ
2004ء درشن ۔ کنٹر ۔
2004ء سینو وسنتھی لکشمی لکشمی تیلگو ۔
2004ء ستھرورو ۔ تیلگو ۔
2005ء چیتنا آستھا ہندی ۔
2005ء جگ پتھی ۔ تیلگو ۔
2005ء کرشنا وینی گُڈ بوائے ۔ تیلگو ۔
2006ء روم میٹ پلوی تیلگو ۔
2007ء مہاردھی ۔ تیلگو ۔
2007ء یمادوں گا رمبھا تیلگو ۔
2007ء بنگارو کوندا الیکھیا تیلگو ۔
2008ء بھوما ۔ تیلگو ۔
2008ء جبیلامما جبیلامما تیلگو ۔
2008ء ٹیرر ۔ تیلگو ۔
2008ء آراسنگم آرتی تامل ۔
2008ء لو ان سنگاپور ڈیانا پریرا ملیالم ۔
2009ء فلیش نیوز نکشاترا تیلگو ۔
2009ء ایڈکونڈلوڈ ونیکٹ ر امن اندرو بگوندالی ۔ تیلگو ۔
2010ء لڑ گیا پینچا لولی پنجابی ۔
2010ء نرنائیم ۔ تیلگو ۔
2010ء کال چکرم ۔ تیلگو ۔
2010ء امباسمودھرم امبانی نندھنی تیلگو ۔
2010ء چھیواں دریا ریت پنجابی ۔

حوالہ جات[ترمیم]