نکہ کلاں (پنڈی گھیب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
بلندی240 میل (790 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

نکہ کلاں تحصیل پنڈی گھیب کا ایک قدیم قصبہ ہے

محل وقوع[ترمیم]

دریائے سواں کے کنارے پر موجودیہ نیم جزیرہ نما علاقہ "نکہ کلاں" صوبہ پنجاب، پاکستان کی ایک تحصیل پنڈی گھیب کا ایک پرانا اورتاریخی قصبہ ہے جو اطراف سے نالہ سیل اور دریائے سواںسے گھِرا ہوا ہے نکہ کلاں پاکستانکے دار الحکومت اسلام آباد کے جنوب مغرب میں 102کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ ہے

نسلیں[ترمیم]

یہاں پر مختلف نسلیں آباد ہیں جن میں ذیل قابلِ ذکر ہیں

اکثریتی آبادی اعوان نسل سے تعلق رکھتی ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]