نیلور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نیلور
నెల్లూరు
وکراما سمہا پوری
شہر
Nellore Montage Clockwise from top left: Nellore City View, Narayana Colleges, A Ship at Krishnapatnam Port, Gopuram of Sri Ranganathaswamy Temple, Nellore
Nellore Montage Clockwise from top left: Nellore City View, Narayana Colleges, A Ship at Krishnapatnam Port, Gopuram of Sri Ranganathaswamy Temple, Nellore
ملک بھارت
ریاست آندھرا پردیش
علاقہ ساحلی آندھرا
ضلع نیلور
حکومت
 • قسم Municipal Corporation
 • جسم Nellore Municipal Corporation
رقبہ
 • شہر 149.96 کلو میٹر2 (57.90 مربع میل)
بلندی 18 میل (59 فٹ)
آبادی (2011)
 • شہر 505,751
 • درجہ بھارت کے شہر بلحاظ آبادی
 • میٹرو 600,869
زبانیں
 • دفتری تیلگو زبان
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز 524 xxx
Telephone code +91–861
گاڑی رجسٹریشن AP–26
ویب سائٹ Nellore Municipal Corporation Website

نیلور ( انگریزی: Nellore) بھارت کی ریاست آندھرا پردیس کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر نیلور ضلع میں ہے، جو اس کا ضلعی مرکز بھی ہے۔ اس شہر کو وکراما سِمہا پوری بھی کہتے ہیں۔ یہ آندھرا پردیش کے مشرقی ساحل پر واقع شہر ہے۔ بھارت کا مشہور راکٹ سنٹر ستیش دھاون سپیس سنٹر اسی ضلع میں واقع ہے۔ [1]

تفصیلات[ترمیم]

نیلور کا رقبہ 149.96 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 505,751 افراد پر مشتمل ہے اور 18 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

سانچہ:آندھرا پردیش کے شہر


حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nellore"۔