نیو پیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نیو پیڈیا
Nupedia, the open content encyclopedia 2000-08-15.png
سائٹ کی قسم
Online encyclopedia
دستیاب English, German, Spanish, French, Italian
مالک Bomis
بانی جیمی ویلز، Larry Sanger
ویب سائٹ www.nupedia.com در وے بیک مشین (archived [Date missing])
www.nupedia.com در وے بیک مشین (archived 7 اپریل 2000)
آغاز 9 مارچ 2000؛ 18 سال قبل (2000-03-09)
نوجودہ حیثیت Defunct since 26 ستمبر 2003; succeeded by ویکیپیڈیا
All three logos used by Nupedia. The first logo was used from مارچ to اگست 2000, the second from اگست 2000 to فروری 2001, and the third from فروری 2001 to ستمبر 2003.

نیو پیڈیا (انگریزی: Nupedia) ورلڈ وائڈ ویب پر مبنی ایک دائرۃ المعارف ویبسائٹ تھی جو انگریزی زبان میں مضامین شائع ہوتے تھے اور ان مضامین کے لکحھنے والے رضا کار ہوا کرتے تھے۔ یہاں لکھے گئے مضمامین کو ماہرین کی دیکھ ریکھ میں شائع کیا جاتا تھا۔ اس کے مضامین آزاد مواد کے تحت لائسنس یافتہ ہوتے تھے۔ جیمی ویلز اس کے بانی تھے۔ نیوپیڈیا کو بومس کے تحت شروع کیا گیا تھا جس کے ایڈیٹر ان چیف لاری سانگیر تھے۔ اس کا آغاز اکتوبر 1999ء میں ہوا [1][2] اور ستمبر 2003ء میں اس کو بند کر دیا گیا۔ نیوپیڈیا کو ویکیپیڈیا کے سلف کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن دونوں میں فرق یہ ہے کہ نیوپیڈیا میں کسی بھی مضمون کو شائع ہونے سے قبل تصدیق کے سات مراحل سے گزرنا پڑتا تھا۔ نیوپیڈیا کو ایک کمیٹی ڈیزائن کرتی تھی اور ماہرین اس کے قوانین وضع کرتے تھے۔ پہلے سال محض 21 مضامین کو ہی حق اشاعت نصیب ہوا جبکہ ویکیپیڈیا پر پہلے ماہ ہی 200 مضامین شائع ہو چکے تھے اور ایک سال پورا ہوتے ہوتے مضامین کی تعداد 18،000 ہوچکی تھی۔ [3]

ویکیپیڈیا کے برعکس نیوپیڈیا ایک ویکی نہیں تھا: بلکہ ایک وسیع پییر ریویو عمل تھا جسے ایک رسمی ویکیپیڈیا کے مقابلے میں معیاری مضامین شائع کرنے کے لیے ذیزائن کیا گیا تھا۔ نیوپیڈیا کو مضامین توسیع کرنے اور نئے مضامین لکھنے کے لیے پی ایچ ڈی اسکالر رضاکاروں کی ضرورت تھی۔ [4] بند ہونے سے قبل نیو پیڈیا نے 25 مضامین منظور کیے تھے [5] جن کی نظر ثانی مکمل ہو چکی تھی اور 150 مضامین ایسے تھے جن کی نظر ثانی کی جارہی تھی۔ [6] جیمی ویلز کو ویکیپیڈیا پر مضمون کی اشاعت کاآسان طریقہ کار پسند آیا جبکہ لیری سانگیر نیوپیڈیا کے پییر ریویو کے گرویدہ تھے۔ [3] آخر الذکر نے بعد میں سٹیزینڈیم (2006ء) کی ویکیپیڈیا کے متبادل کے طور پر بنیاد ڈالی۔[7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. WHOIS http://whois.domaintools.com/nupedia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-06۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  2. Marshall Poe۔ The Atlantic http://web.archive.org/web/20181226112424/https://www.theatlantic.com/magazine/archive/2006/09/the-hive/305118/?single_page=true۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 1, 2007۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  3. ^ ا ب Larry Sanger۔ Slashdot http://features.slashdot.org/features/05/04/18/164213.shtml۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی، 2012۔ Check date values in: |access-date= (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  4. Andrew Lih۔ London: Aurum۔ صفحہ 38۔ ISBN 978-1-84513-473-0۔ OCLC 280430641۔ His academic roots compelled Sanger to insist on one rigid requirement for his editors: a pedigree. "We wish editors to be true experts in their fields and (with a few exceptions) possess Ph.Ds." read the Nupedia policy. |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  5. Chen Shun-Ling۔ (پی‌ڈی‌ایف)۔ Albany Law Journal http://www.albanylawjournal.org/Documents/Articles/20.2.421-Chen.pdf۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 1, 2013۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  6. VatorNews (انگریزی زبان میں) http://web.archive.org/web/20181226112427/https://vator.tv/news/2017-06-13-when-wikipedia-was-young-the-early-years۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-25۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  7. (انگریزی زبان میں) http://web.archive.org/web/20181226112426/https://www.theregister.co.uk/2006/09/18/sanger_forks_wikipedia/۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-07۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)