وائی ٹیس بیرنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
وائی ٹیس بیرنگ

Vitus Bering

Vitus Bering.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 اگست 1681  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ہورسینس[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 8 دسمبر 1741 (60 سال)[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Denmark.svg ڈنمارک
Romanov Flag.svg سلطنت روس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ آنا بیرنگ
عملی زندگی
پیشہ کھوج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان ڈینش زبان[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

وائی ٹیس بیرنگ (بپتسمہ 5 اگست 1681، وفات 19 دسمبر1741)[4][nb 1] also known as Ivan Ivanovich Bering[5] ایک ڈنمارکی ملاح تھا، س کا پورا نام وائی ٹیس جوناسین بیرونگ تھا۔ اس کی وجہ شہرت [[بحریہ بیرںک میں مہمات ہیں، جسے بعڈ میں اسی کے نام سے منسوب کر دیا گيا تھا۔ اس کی مہمات کو ھو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس نے 1728ء میں مشرفی سائےبیریا اور الاسکا ک وجدا کرنی والی آبنائے بیرنگ کو پار کر کے تحریہ چک چی (بحر منجمند شمالی) میں رسائی حاصل کی۔ اس مہم کے نتیجہ میں الاسکا اور مشرقی سائبیریا کے ایک دوسرے سے ملے ہونے کا مفروضہ غلط ثابت ہو گيا۔ مہمات کے دوسرے مرحلے کے دوران جولائی 1741ء میں سرزمین الاسکا دریافت کی۔ [6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالا جات[ترمیم]

  1. http://gcaptain.com/maritime-monday-may-twenty-twentythirteen-iceicebaby/
  2. مدیر: Carl Frederik Bricka
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11955697z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. Frost 2003، صفحات۔ xxxxi
  5. Armstrong 1982، صفحہ۔ 161
  6. طارق عزیز خان، سو عظیم مہم جو، صفحہ 359، سٹی بک پوائنٹ، کراچی، 2001ء

حواشی[ترمیم]

  1. All dates are here given in the Julian calendar, which was in use throughout Russia at the time.