ہنو ملاح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہنو ملاح
معلومات شخصیت
پیدائش 6ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارتھج  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم قرطاج  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مہم جو  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہنو ملاح (انگریزی: Hanno the Navigator)'[1] شمالی افریقا سے تعلق رکھنے والا پانچویں یا چھٹی صدی قبل مسیح[2] کا فونیشائی ملاح تھا۔ ہنو وہ پہلا میم جو تھا جس نے افریقا کی مغربی ساحلی پٹی پراولین مہمات سر انجام دیں۔ اس نے قبل مسیح میں لائبریا کے ساحل پر واقع راس پالماس کی براعظمی نوک سمیت مغربی افریقا کی جنوبی ساحلی پٹی پر کیمرون اور استوائی گنی تک کے وسیع ساحلی علاقے کو دریافت کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. This Hanno is called the Navigator to distinguish him from a number of other قرطاجs with this name, including the perhaps more prominent, though later, Hanno the Great (دیکھیں Hanno for others of this name)۔ The name Hanno (Annôn) means "merciful" or "mild" in Punic۔
  2. Fage، J. D.؛ Roland، Anthony Oliver؛ Roberts، A. D.، ویکی نویس (1979). The Cambridge History of Africa. Cambridge University Press. صفحہ 134. ISBN 978-0-521-21592-3.