واشنگٹن ارونگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
واشنگٹن ارونگ
(انگریزی میں: Washington Irving خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Irving-Washington-LOC.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Washington Irving خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 3 اپریل 1783[1][2][3][4][5][6][7][8][9][10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
نیویارک شہر[11]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 28 نومبر 1859 (76 سال)[1][2][3][4][5][6][7][8][9][10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  وکیل،  سفارت کار،  مصنف،  مضمون نگار،  ڈراما نگار،  سوانح نگار،  ناول نگار،  صحافی،  مؤرخ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[12]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں الحمرا کے افسانے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Washington Irving Signature.svg 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

امریکی مصنف نیویاک میں پیدا ہوا۔ زمانہ طالب علمی ہی سے لکھنے کا شوق تھا۔ 1804ء میں ایک ناشر کے ساتھ مل کر طنزیہ اور مزاحیہ مضامین شائع کیے۔ تکربوکر کے قلمی نام سے 1809ء میں نیویارک کی تاریخ طنزیہ اسلوب میں لکھی جسے نقادوں نے امریکا کے طنزیہ ادب کا پہلا شاہکار قرار دیا۔ 1851ء میں انگلستان چلا گیا اوروہاں لوہے کا کاروبار کرنے لگا۔ والٹر سکاٹ کی حوصلہ افزائی سے اُس نے ادب کے لیے زندگی وقف کرنے کا عزم کر لیا۔ کچھ عرصہ بعد اُس کے مضامین کا پہلا مجموعہ جس میں Rip Van Winkle جیسی شہرہ آفاق کہانی بھی شامل تھی۔ شائع ہوا۔ 1826ء میںسپین میں امریکی سفارت خانے کے عملے میں ملازمت کر لی۔ وہاں اس نے کولمبس کی سوانح عمری، فتحغرناطہ اورالحمرا جیسی بلند پایہ کتب لکھیں۔ آخری عمر میں جارج واشنگٹن کی سوانح عمری لکھی جو پانچ جلدوں میں شائع ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11908273j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fb5542 — بنام: Washington Irving — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/11016 — بنام: Washington Irving — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=531 — بنام: Washington Irving — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Washington Irving — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Irving,_Washington — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1971 — بنام: Washington Irving — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/900725 — بنام: Washington Irving (2) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ^ ا ب NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?numauteur=680 — بنام: Washington IRVING — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ^ ا ب BD Gest' author ID: https://www.bedetheque.com/auteur-36063-BD-.html — بنام: Washington Irving — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. اجازت نامہ: CC0
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11908273j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ