والنٹین الکسیویچ ژوکوفسکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Photography

والنٹین الکسیویچ ژوکوفسکی (6مئی ، 1858ء – 17جنوری، 1918ء) (روسی زبان میں: Жуковский, Валентин Алексеевич) ایک معروف روسی مستشرق تھے، جنھوں نے اسی شعبے (استشراق) میں بہت سے مضامین اور کتب لکھیں۔ فارسی ادب، تاریخِ ایران، خصوصاً قاجار خاندان کے دور میں فارسی قواعد(گرامر) پر اُن کا کام قابلِ معنی خیز ہے۔

کشف المحجوب کاترجمہ[ترمیم]

ژوکوفسکی نے کشف المحجوب کے فارسی نسخے کی تصحیح کر کے اسے روسی زبان میں ترجمہ کیا[1] اور مقدمہ لکھا۔ جسے لینن گراڈ سے مترجم کی وفات کے بعد 1926ء میں چھاپا گیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  • Firuza Abdullaeva (2009)۔ "ZHUKOVSKIĬ, Valentin Alekseevich"۔ Encyclopaedia Iranica 


سانچہ:Russia-stub

  1. سلمیٰ اعوان، روس کی ایک جھلک (https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=15717&BookPageID=352473&BookPageTitle=Roos-Ki-Aik-Jhalak-Part-2[مردہ ربط])
  2. قادری، محمد، عبدالحکیم شرف، مجلہ النظامیہ، اکتوبر 2019ء، صفحہ 14 آن لائن لنک(https://drive.google.com/file/d/1I_UmswE0CWRz0ZtfQJF4pZomP6QXuDNy/view?fbclid=IwAR3UAj6F04P5IuP8Bpb81-4mHNFue757oYkBLsmcokX6NBYs_a0BHXf8ABI)