محمد عبدالحکیم شرف قادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2سانچہ:خانہ معلومات/مخلوط سطر اختیاری ويكي بيانات2

محمد عبدالحکیم شرف قادری
معلومات شخصیت
عملی زندگی

محمد عبدالحکیم شرف قادری ایک حنفی فقیہ، عالم دین اور صوفی تھے جو شرف ملت اور محسن اہل سنت کے لقب سے یاد کئے جاتے ہیں۔

ولادت[ترمیم]

عبد الحکیم شرف قادری 13 اگست 1944 مرزاپور ضلع ہوشیار پور ہندوستان میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام مولوی اللہ دتہ اور داد کا نام صوفی نور بخش تھا۔

سلسلہ تعلیم[ترمیم]

ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی۔ جامعہ رضویہ مظہرالاسلام لائل پور (فیصل آباد)، جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور ، اور بندیال شریف سے علوم دینیہ میں مہارت حاصل کی۔ آپ کے اساتذہ میں مولانا سردار احمد قادری چشتی، علامہ احسان الحق قادری، مفتی عبدالقیوم ہزاروی مولانا منصور شاہ، مفتی محمد امین،حاجی محمد حنیف اور علامہ عطا محمد بندیالوی کے اسماء قابل ذکر ہیں۔[1]

خدمات[ترمیم]

آپ ایک طویل مدت تک جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں تدریس کے فرئض سر انجام دیتے رہے۔ آخر عمر میں چند سال تک مفتی محمد خان قادری کے جامعہ اسلامیہ لاہور کی سرپرستی بھی فرمائی۔ دین اسلام کے لیے آپ کی بہت سی خدمات ہیں۔

تصانیف[ترمیم]

آپ نے ایک کثیر تعداد میں کتب لکھیں۔ اور قرآن مجید کا ترجمہ بھی کیا۔

تلمیذ[ترمیم]

ان کے تلامذہ میں محمد ارشد القادری معروف ہیں۔

وفات[ترمیم]

عبد الحکیم شرف قادری کی وفات یکم ستمبر 2007 کو لاہور میں وفات پائی۔

مزار[ترمیم]

آپ کا مزار لالہ زار فیز ٹو لاہور میں ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • تذکرہ علمأ اہل سنّت و جماعت لاہور، ص 410،پیر زادہ محمد اقبال فاروقی۔مکتبہ نبویہ گنج بخش لاہور