وانڈا لیوپولڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وانڈا لیوپولڈ
وانڈا لیوپولڈ کی ایک تصویر
وانڈا لیوپولڈ کی ایک تصویر

معلومات شخصیت
پیدائش 13 اکتوبر 1920(1920-10-13).
وارسا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات اکتوبر 8، 1977(1977-10-08) (عمر  56 سال)
گدانسک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن وارسا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات حادثہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
قومیت پولش
شوہر Stanislaw Leopold
اسٹانیسلا لیوپولڈ

Kajetan Sosnowski
کائیتن سوسناؤسکی

اولاد جوآن (پیدائش 1943ء - وفات 1945ء)، ہونوراٹا ( پیدائش: 1950ء

مارٹن (پیدائش 1952ء)

عملی زندگی
پیشہ مصنفہ اور فعالیت پسند
عسکری خدمات

وانڈا لیوپولڈ (1920ء-1977ء) ایک مصنفہ، ڈاکٹر اور سماجی علوم کی فعالیت پسند خاتون تھی جو مغربی افریقہ میں انگریزی زبان کی نگارشات کے اپنے مطالعے کے لیے مشہور تھی۔ اس نے یہ مطالعہ بہ طور خاص نائجیریا پر کیا۔[1] ایک ماہر مترجم اور ادبی نقاد کے طور پر وہ تخلیقی نگارشات کی فنی کیفیات پر زور دیتی رہی۔ وہ پولش زبان، تہذیب اور ادب کی بھی ماہر محققہ تھی۔[2] اس کی کتاب "O literaturze Czarnej Afryki" (سیاہ افریقہ کے ادب کے بارے میں)[3] پولش زبان میں افریقی ادب کو تعارف کروانے والی پہلی کتاب تھی۔ یہ کتاب انگریزی کے علاوہ فرانسیسی میں بھی چھپی۔ اس کے ابتدائی تنقیدی انشائیے چینوعا اچابے، سائپریئین ایکوین اور وولے سویینکا کے بارے تھے۔[4]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

وانڈا لیوپولڈ ایوانوسکی کی بیٹی تھی جو دوم جمہوریہ کے وزیر اور سینات کے رکن تھے۔ اس کے چچاؤں میں واتسلاو جارج ایوانوسکی - بیلوروسی سماجی فعالیت پسند اور سیاست دان، تاداس ایوانوسکی جو ویلنیس یونیورسٹی میں نباتیات کے پروفیسر تھے، کوناس اور وکیل اسٹالنیسلاو ایوانو۔[5] اس کے چچا ماقبل جنگ وزیر اور لوڈز کے میربلدیہ تھے۔[6] 1938ء میں اس نے ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کی۔ اسکولی تعلیم کے دوران وہ پولش ڈیموکریٹیک یوتھ تنظیم سے جڑی تھی جہاں وہ اپنے مستقبل کے شوہر اسٹانیسلا لیوپولڈ سے ملی۔ 1940–1944 کے جنگی سالوں کے دوران وہ فیکلٹی آف پولش میں پڑھنے لگی جو وارسا کی ایک خفیہ یونیورسٹی تھی۔ اس دوران اس کا معاشقہ تادیئوز بوروسکی کے ساتھ چلا۔ وہ اور اسٹانیسلا لیوپولڈ کی قربت کے نتیجے میں ایک بچہ جوآن (پیدائش 1943ء - وفات 1945ء)، پیدا ہوا۔ وارسا بغاوت کے دوران اس کے شوہر کو پہلی بٹالین کی کمان سنبھالتے ہوئے جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ اس کے ایک سال بعد اس کی ایک بیٹی گزر گئی۔[حوالہ درکار] وارسا سے لوٹنے کے بعد وہ مصور کائیتن سوسناؤسکی سے ملی، جس سے اس نے بعد میں شادی بھی کی۔[حوالہ درکار] ان کے دو بچے ہوئے ہونوراٹا ( پیدائش: 1950ء) اور مارٹن (پیدائش 1952ء)۔ مارٹن آگے چل کر ایک اداکار، ہدایت کار اور شاعر بنا۔[7]

پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

لیوپولڈ پولش اکیڈمی آف سائنسیز کے تحقیقی عملے کی رکن تھی۔ دیگر ارکان کے برعکس جو یا تو ماہرین لسانیات یا ماہرین انسانیات تھے، وہ ادب کی تاریخ کی ماہر اور ادبی نقاد تھی۔[8] She specialized in the study of English writing, with a focus of West Africa (specifically Nigeria).[9] اس کے پہلے تنقیدی انشائیے چینوعہ اچیبے، سائپریئین ایکوین اور وولے سویینکا کے بارے تھے۔[4] اپنے شوہر اور بیٹی کو کھو دینے کے بعد وہ وارسا پھر لوٹ آئی پولش زبان کی تعلیم دینے لگی (1946-1948)۔ وہ کئی جرائد سے جڑی رہی اور بچوں کے لیے ریڈیو پروگرام بناتی تھی۔

اہم مطبوعات[ترمیم]

  • O literaturze Czarnej Afryki (On the literature of Black Africa)[10]

Written in Warsaw in 1973, this text included a detailed survey that illustrated the many inter-relations between African and European literatures.

  • Antologia poezji afrykańskiej[11]

This anthology of African poetry offered a selection of many African poets who wrote in English, French, Portuguese, and Swahili. A major topic of discussion was the issue of cultural identity among African writers. The polish translations were also praised for their high artistic quality.[12]

  • Myślę, że jestem ... O Stanisławie Jerzym Lecu[13]
  • Jezyk i literatura Afryki Wschodniej (Language and Literature of East Africa)[1]

In this text she emphasized the importance of artistry in creative and imaginative writing. She also discussed Swahili literary traditions.

  • Drogi i manowce afrykanskiej literatury. Z badan nad problemami kszaltowanie sie swiadomosci kulturowej w niepodlegych krajach Czarnej Afryki (Roads and erratic pathways of African literature. Studies on the rise of culture consciousness in the independent countries of Black Africa).[1]
  • Kolonializm Niemiecki w Kamerunie i Jego Wspolczesne Oceny (German colonialism in Cameroon and its present-day appraisal)[14]

In this text, she discussed the little-known period of German colonization of Cameroon and indigenous opposition to German colonialism led by the Cameroon citizens who had studied in Europe. It also includes an analysis of the problems of colonial education and its consequences today.

  • "Chinua Achebe i narodziny powiesci nigeryjskiej" (Chinua Achebe & The Rise of the Nigerian Novel)[15]

This text discussed Chinua Achebe and some of his works.

  • "Wspolczesna powiesc nigeryjska--problemy kszaltowania sie nowej swiadomosci w pisarstwie Cypriana Ekwensi" (The Nigerian social novel: problems in the formation of a new consciousness in Cyprian Ekwensi's writings[1]
  • "Nigeryjski dramaturg--o tworczosci dramatycznej وو ل سوینکا" (The Nigerian playwright: On Wole Soyinka's dramatic writings)[16]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت European-language Writing in Sub-Saharan Africa: 1 (انگریزی زبان میں)۔ John Benjamins Publishing۔ آئی ایس بی این 9630538326۔
  2. Dorothea Heiser؛ Stuart Taberner؛ Walter Jens۔ My Shadow in Dachau: Poems by Victims and Survivors of the Concentration Camp (انگریزی زبان میں)۔ Boydell & Brewer۔ آئی ایس بی این 9781571139078۔
  3. "Front Matter". Research in African Literatures 5 (2). 1974-01-01. 
  4. ^ ا ب James Gibbs۔ Wole Soyinka: A Bibliography of Primary and Secondary Sources (انگریزی زبان میں)۔ Greenwood Publishing Group۔ آئی ایس بی این 9780313239373۔
  5. "Muzeum Powstania Warszawskiego"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-27۔
  6. Marek Jerzy Minakowski۔ "Wanda Jadwiga "Joanna" Iwanowska h. Rogala (odm.)"۔ Sejm-Wielki.pl۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-27۔
  7. Dorothea Heiser؛ Stuart Taberner؛ Walter Jens۔ My Shadow in Dachau: Poems by Victims and Survivors of the Concentration Camp (انگریزی زبان میں)۔ Boydell & Brewer۔ آئی ایس بی این 9781571139078۔
  8. (en میں) POST data. 
  9. Andrzejewski، B. W. (1976-01-01). "Review of Antologia Poezji Afrykańskiej". Africa: Journal of the International African Institute 46 (1): 107–108. doi:10.2307/1159107. 
  10. Aptus.pl Sp. z o.o. Sp.k. www.aptus.pl۔ "Leopold Wanda - O literaturze Czarnej Afryki - Tezeusz"۔ tezeusz.pl۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-21۔
  11. "Antologia poezji afrykańskiej"۔ Lubimyczytać.pl۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-22۔
  12. (en میں) POST data. 
  13. Wanda LEOPOLD۔ "Wanda+Leopold" Myślę, że jestem ... O Stanisławie Jerzym Lecu. Opracowała Wanda Leopold (انگریزی زبان میں)۔ Wydawnictwo Literackie۔
  14. "POST data"۔ proxyau.wrlc.org (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-27۔
  15. "Summon 2.0"۔ american.summon.serialssolutions.com (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-27۔
  16. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ :3 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔