وریتیا اروند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وریتیا اروند
ذاتی معلومات
پیدائش (2002-06-11) 11 جون 2002 (عمر 21 برس)
چنئی، تامل ناڈو، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر [1]
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 79)8 دسمبر 2019  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
آخری ایک روزہ14 اگست 2022  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 49)23 فروری 2020  بمقابلہ  ایران
آخری ٹی2020 اکتوبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 26 25 26 25
رنز بنائے 836 536 836 536
بیٹنگ اوسط 34.83 28.21 34.83 28.21
100s/50s 2/4 0/3 2/4 0/3
ٹاپ اسکور 115* 97* 115* 97*
کیچ/سٹمپ 25/3 12/3 25/3 12/3
ماخذ: Cricinfo، 24 اکتوبر 2022ء

وریتیا اروند (پیدائش: 11 جون 2002ء) ایک بھارتی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [2] وہ متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے لیے وکٹ کیپر بلے باز کے طور پر کھیلتا ہے۔ [3] [4] [5] اکتوبر 2019ء میں انھیں غلام شبر کی جگہ 2019ء کے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے یو اے ای کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] دسمبر 2019ء میں اسے 2019ء متحدہ عرب امارات سہ ملکی سیریز کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7] اس نے 8 دسمبر 2019ء کو متحدہ عرب امارات کے لیے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا تھا۔ [8] [9] اسی مہینے کے آخر میں انھیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [10]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "UAE teenage cricketer Vriitya Aravind making the most of an unexpected chance and an unusual final school year"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2020 
  2. "UAE teenage cricketer Vriitya Aravind making the most of an unexpected chance and an unusual final school year"۔ The National (بزبان انگریزی)۔ 18 May 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2022 
  3. "Vriitya Aravind"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2019 
  4. "Emerging Players to Watch Under 21: Part 1"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2020 
  5. "From Ahmed Raza to Zahoor Khan - 13 UAE players who would be great cover options during IPL 2020"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2020 
  6. "Replacements approved for Ashfaq and Ghulam"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2019 
  7. "ECB announce team to represent the UAE in ICC Men's WCL2"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2019 
  8. "1st Match, ICC Men's Cricket World Cup League 2 at Sharjah, Dec 8 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2019 
  9. "Vriitya Aravind skips school to make 'dream' debut as youngest ever UAE team falls short against USA"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2019 
  10. "ECB announce team to represent the UAE in ICC U19 CWC 2020"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2019