وپل امرت لال شاہ
Appearance
وپل امرت لال شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 اپریل 1973ء (51 سال) ضلع کچھ |
شہریت | بھارت |
زوجہ | شیفالی شاہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کشن چند چیلارام کالج |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، منظر نویس ، ٹی وی پروڈیوسر |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
وپل امرت لال شاہ (انگریزی: Vipul Amrutlal Shah) ہندی فلموں کے فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز گجراتی تھیٹر سے کیا۔ وہ متعدد گجراتی ڈراموں کا حصہ/ہدایتکار تھا، جن میں سے کچھ کو ناظرین نے خوب پذیرائی بخشی۔