وپن کمار ترپاٹھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پروفیسر امریطس
وپن کمار ترپاٹھی
معلومات شخصیت
پیدائش 11 مارچ 1948ء (عمر 72 سال)
جھانسی
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پروفیسر راکھی ترپاٹھی
عملی زندگی
مادر علمی آگرہ یونیورسٹی، آئی آئی ٹی، دہلی
پیشہ طبیعیات دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات
وجہ شہرت پلازما (طبیعیات)
کارہائے نمایاں سدبھاؤ مشن

وپن کمار ترپاٹھی (پیدائش: 11 مارچ 1948) انڈین انسٹیچیوٹ آف ٹیکنالوجی، دہلی کے شعبہ طبیعیات کے سابق پروفیسر ہیں۔[1] [2]

پیدائش اور تعلیم[ترمیم]

پروفیسر وپن کمار ترپاٹھی کی پیدائش 11 مارچ 1948 کو جھانسی، اتر پردیش میں ہوئی۔ آپ نے انڈین انسٹیچیوٹ آف ٹیکنالوجی، دہلی سے پی-ایچ-ڈی کی تکمیل کی۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب شردھا چیٹھری (22 اکتوبر 2019). "71 سالہ امن کا پیغام دینے والے آدمی سے ملیے" (بزبان انگریزی). Times of India. اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020. 
  2. MehrNews.com (23 ستمبر 2019). "دہلی کے ایک ریٹائرڈ پروفیسر پملٹ کے ذریعہ کشمیریوں کی آواز بن گئے" (بزبان Urdu). MehrNews.com. اخذ شدہ بتاریخ 18جنوری 2020.