ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 اپریل/پیدائشیں
- 1126ء - ابن رشد، اندلس کے عرب طبیب اور فلسفی
- 1872ء - عبد اللہ یوسف علی، بھارتی-انگریزی اسکالر اور مترجم
- 1891ء - بھیم راؤ رام جی امبیڈکر، بھارتی ماہر معاشیات، قانون دان اور سیاست دان، پہلے بھارتی وزیر قانون و انصاف
- 1906ء - فیصل بن عبدالعزیز (تصویر 1 میں)، سعودی عرب کے بادشاہ