ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 ستمبر/پیدائشیں
- 786ء – مامون الرشید، عراقی خلیفہ
- 1254ء – مارکو پولو، اطالوی تاجر اور مہم جو
- 1890ء– اگاتھا کرسٹی، انگریزی جاسوسی کہانی نگار اور ڈراما نگار
- 1929ء – ماری گیل مین، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1950ء – مرزا مسرور احمد، احمدی خلیفہ
- 1955ء – عبدالقادر، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی