ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 اگست/وفیات
- 1705ء – جیکب برنولی سوئس ریاضی دان (پیدائش: 1654ء)
- 1961ء – مولوی عبدالحق، بابائے اردو، ماہر لسانیات (پیدائش: 1870ء)
- 1977ء – ایلوس پریسلے، امریکی گلوکار (پیدائش: 1935ء)
- 1997ء – نصرت فتح علی خان، پاکستانی گلوکار، موسیقار (پیدائش: 1948ء)
- 2010ء – بوبی تھامسن، امریکی بیس بال کا کھلاڑی (پیدائش: 1923ء)