ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 دسمبر/تعطیلات و تہوار
- آزادی اور جمہوریت کا دن (چاڈ)
- یوم عسکری برطرفی (کوسٹاریکا)
- قومی دن (برما)
- یوم جمہوریہ (وسطی افریقی جمہوریہ)
- بحالی آزادی (پرتگال)
- یوم خود مختاری (آئس لینڈ)
- یوم اساتذہ (پاناما)
- ایڈز کا عالمی دن (بین الاقوامی)
- روزا پارکس دن (امریکہ)
- قومی دن (متحدہ عرب امارات)