ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 ستمبر/واقعات
- 1965ء – گیمبیا، مالدیپ اور سنگاپور کو اقوام متحدہ کے رکن بنے۔
- 1971ء – بحرین، بھوٹان اور قطر نے اقوام متحدہ کے رکن بنے۔
- 1976ء – سیچیلیس اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- 1981ء – بیلیز کو مملکت متحدہ سے مکمل طور پر آزادی مل گئی۔
- 1984ء – برونائی دار السلام اقوام متحدہ کا رکن بنا۔