ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 مئی/پیدائشیں
Appearance
- 1878ء - گاما پہلوان (تصویر میں)، پاکستانی پہلوان، رستم زماں
- 1906ء - شاہد احمد دہلوی، اردو کے ادیب، مدیر، مترجم
- 1959ء - محبوبہ مفتی، جموں و کشمیر کی وزیر اعلیٰ
- 1987ء - سرفراز احمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی