ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 اکتوبر/پیدائشیں
- 1888ء – عبد العزیز میمن، پاکستانی عالم، استاد اور مصنف
- 1905ء – فلکس بلوک، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1909ء – وامق جونپوری، بھارتی شاعر
- 1923ء – اسلم فرخی، پاکستانی نقاد، محقق اور شاعر
- 1930ء – دیون ورما، بھارتی اداکار
- 1945ء – شفیع انعامدار، بھارتی اداکار
- 1947ء – عبد العزیز رنتیسی، فلسطینی مزاحمتی تحریک رہنما