ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 اکتوبر/پیدائشیں
- 51ء – ڈومیٹین، رومی شہنشاہ
- 1632ء – انتونی وین لیونہوک، ڈچ کاروباری شخص اور سائنس دان
- 1775ء – بہادر شاہ ظفر، مغل شہنشاہ
- 1827ء – جارج رابنسن، وائسرائے ہندوستان
- 1924ء – آر کے لکشمن، بھارتی مزاح نگار اور کارٹون نگار
- 1924ء – فواد سزگین، ترک محقق