ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 اگست/پیدائشیں
- 1749ء – گوئٹے، جرمنی کے مصنف، شاعر، ڈراما نگار، اور سفیر۔
- 1896ء – فراق گورکھپوری، بھارتی مصنف، شاعر اور تنقید نگار۔
- 1928ء – استاد ولایت حسین خان، ستار نواز اور تخلیق کار۔
- 1943ء – شجاع خانزادہ، پاکستانی کرنل اور سیاست دان۔