ویکیپیڈیا:منتخب ایام/3 مارچ/پیدائشیں
- 1847ء - الیگزنڈر گراہم بیل، سکاٹش - امریکی انجینئر
- 1917ء - سمیرہ موسیٰ، مصری ماہر طبیعیات
- 1970ء - انضمام الحق، پاکستانی کرکٹر اور کوچ
- 1986ء - محمد توپال، ترک فٹ بالر
- 1987ء - شردھا کپور، بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، ڈیزائنر