الیگزنڈر گراہم بیل
الیگزنڈر گراہم بیل | |
---|---|
(انگریزی میں: Alexander Graham Bell)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 مارچ 1847[2][3][4][5][6][1][7] ایڈنبرگ[1] |
وفات | 2 اگست 1922 (75 سال)[8][3][1][9][10][11][12] |
وجہ وفات | ذیابیطس[13] |
طرز وفات | طبعی موت[1] |
شہریت | ![]() ![]() |
قد | 183 سنٹی میٹر[14] |
وزن | 111 کلو گرام[14] |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس[15]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا، فی بیٹا کاپا سوسائٹی، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ[1] یونیورسٹی کالج لندن |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر نوک |
پیشہ | طبیعیات دان، برقی مہندس، انجینئر، کاروباری شخصیت، موجد |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | اشاراتی زبانیں، انگریزی[16] |
شعبۂ عمل | بعید تکلمی[17] |
ملازمت | سمتھسونین انسٹی ٹیوشن |
اعزازات | |
ایڈیسن میڈل (1914) ہیگس میڈل (برائے:invention of telephone\) (1913)[18] تمغا البرٹ (1902) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز تمغا جون فریٹز |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
ٹیلے فون کا موجد۔ ایڈنبرا ’’ اسکاٹ لینڈ ‘‘ میں پیدا ہوا۔ ایڈنبرا اور لندن میں تعلیم پائی۔ 1871ء میں بوسٹن امریکا آیا۔ اس کے والد اور دادا نے اپنی زندگی انسانی آواز کے مطالعے اور گونگے بہروں کی تعلیم کے لیے وقف کردی تھی۔ بیل نے بھی باپ دادا کا پیشہ اختیار کیا۔ اس کی شہرت اگرچہ ٹیلیفون کی وجہ سے ہوئی۔ مگر اس کا اپنا شوق زندگی بھر بہروں کی مدد کرتا رہا۔ اس نے شادی بھی ایک مادرزاد بہری لڑکی سے کی۔ بہروں کا ایکاسکول کھولا اور بہروں کی تعلیم دینے والے مدرسین کے لیے الگاسکول قائم کیا۔ ان کاموں کے ساتھ ساتھ ٹیلیفون ایجاد کرنے کی کوشش بھی کرتا رہا۔ آخر مارچ 1876ء میں وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو گیا۔ اس نے آواز کی شدت اور کیفیت کو جانچنے کا آلہ ’’ آواز پیما‘‘ بھی ایجاد کیا۔ 1880ء میں حکومت فرانس کی طرف سے اُسے ٹیلیفون ایجاد کرنے پر پچاس ہزار فرانک انعام دیا گیا۔ یہ رقم اس نے صنعتی تحقیق کی لیبارٹری کو عطا کردی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ https://www.biography.com/people/alexander-graham-bell-9205497 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولائی 2018
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/119408643 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13746617f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wm1fs5 — بنام: Alexander Graham Bell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=2125 — بنام: Alexander Graham Bell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ امریکن نیشنل بائیوگرافی آئی ڈی: https://doi.org/10.1093/anb/9780198606697.article.1300115 — بنام: Alexander Graham Bell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Dictionary of Canadian Biography ID: http://www.biographi.ca/en/bio/bell_alexander_graham_15E.html — بنام: ALEXANDER GRAHAM BELL — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: جامعہ ٹورانٹو اور Université Laval — مدیر: George Williams Brown، David Mackness Hayne، Francess Halpenny، George Ramsay Cook، John English، Marcel Trudel، André Vachon اور Jean Hamelin — عنوان : Dictionary of Canadian Biography — ناشر: University of Toronto Press اور Presses de l'Université Laval
- ↑ آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1745080 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bell-alexander-graham — بنام: Alexander Graham Bell
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/EC-GEC-0008759.xml — بنام: Alexander Graham Bell — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — ناشر: Grup Enciclopèdia Catalana
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=bella — بنام: Alexander Graham Bell
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=http://roglo.eu/roglo?&id=p=alexander+graham;n=bell — بنام: Alexander Graham Bell
- ↑ http://www.science.ca/scientists/scientistprofile.php?pID=120
- ^ ا ب https://japantoday.com/category/features/lifestyle/alexander-graham-bell-falls-asleep-meeting-emperor-meiji
- ↑ ربط : این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13746617f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://archive.nytimes.com/www.nytimes.com/learning/general/onthisday/bday/0303.html
- ↑ مدیر: John Witherow — عنوان : Awards For Scientific Research. — صفحہ: 5 — شمارہ: 40369 — ناشر: Times Newspapers — شائع شدہ از: 14 نومبر 1913
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر الیگزنڈر گراہم بیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1847ء کی پیدائشیں
- 3 مارچ کی پیدائشیں
- 1922ء کی وفیات
- 2 اگست کی وفیات
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی کاروباری شخصیات
- امریکی لاادری
- امریکی مؤجدین
- امریکی طبیعیات دان
- ریاستہائے متحدہ کو سکاٹش تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کو کینیڈین تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- سکاٹش کاروباری شخصیات
- سکاٹش لاادری
- سکاٹش موجدین
- سمتھسونین انسٹی ٹیوشن کی شخصیات
- فضلا جامعہ ایڈنبرگ
- کینیڈا کو سکاٹش تارکین وطن
- کینیڈین فعالیت پسند
- کینیڈین لاادری
- کینیڈین موجدین
- یونیورسٹی کالج لندن کے فضلا
- ٹیلی مواصلات کی تاریخ
- ہوابازی کے پہل کار
- بوسٹن کی کاروباری شخصیات