ویکیپیڈیا:منتخب ایام/4 جنوری/پیدائشیں
- 1643ء - آئزک نیوٹن، انگریز ریاضی دان اور ماہر طبیعیات
- 1809ء - لوئی بریل، بریل سسٹم کا موجد
- 1940ء - گاؤ زنجانگ، چینی ناول نگار، ڈراما نگار
- 1940ء - برائن ڈیوڈ جوزف سن، ویلش ماہر طبیعیات
- 1945ء - رچرڈ آر. شروک، امریکی کیمیا دان