ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 جنوری/واقعات
- 1926ء عبدالعزیز ابن سعود حجازکے بادشاہ بنے اور حجازکا نام تبدیل کر کے سعودی عرب رکھاگیا <ref
- 1959ء چارلس ڈی گال فرانس کے صدر بنے۔
- 2003ء ستاسی سال بعد آئن اسٹائن کے نظرئیے (کہ کشش ثقل اور بجلی کی رفتار برابر ہے) کو سائنسی طور پر ثابت کیا گیا ۔